Dr Aslam Farukhi ڈاکٹر اسلم فرخی

aslam farukhi

ڈاکٹر اسلم فرخی

معروف اردو نقاد، شاعر جناب اسلم فرخی 23 اکتوبر 1923 کو لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آپ کی بنیادی حیثیت ایک ماہر تعلیم کی ہے، اسلم فرخی ایس ایم کالج اور جامعہ کراچی کے شعبۂ اردو کے چیئرمین بھی رہے۔ انہوں نے بچوں کے لئے بھی لکھا ۔ ڈاکٹر اسلم فرخی نے ریڈیو پاکستان کراچی میں بھی خدمات انجام دیں۔ ان کی تصانیف  میں محمد حسین آزاد، گلدستۂ احباب، آنگن میں ستارے، دبستانِ نظام، بچوں کے سلطان جی، بچوں کے رنگا رنگ امیر خسرو شامل ہیں۔

کلام:

ہم بھی کچھ خوش نہیں وفا کرکے

تم نے اچھا کیا نباہ نہ کی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s